مستقبل کے تعلیمی عزائم و تعمیری منصوبے
- دورہ حدیث شریف تک تعلیم کا بندوبست
- عصری تعلیم کے لئے مستقل اقامتی اسکول و آئی ٹی آئی کا قیام
- اصلاحِ معاشرہ کا معاون و مددگار سہ ماہی ہندی رسالہ کا اجراء
- مدرسہ کے لئے سولرپلانٹ کا منصوبہ
- عصری تعلیم میں دس ویںکلاس تک کا نظم
- دارالاقامہ کا علیحدہ مستقل قیام تاکہ تعلیم سلسلہ میں کوئی خلل واقع نہ ہو
- مصلیان کی کثرت کی وجہ سے وسیع مسجد کی شدید ضرورت ہے